ابنا: امریکی صدر نے بدھ کو گیارہ ستمبر کی بارہویں برسی کے موقع پر اپنے خطاب میں شام پر ممنکہ حملے کی جانب اشارہ کئے بغیر کہا کہ کجھ موقعوں پر طاقت کا استعمال ضروری ہوتا ہے۔ اس موقع پر باراک اوبامہ کی اہلیہ اور نائب صدر سمیت دوسرے امریکی حکام موجود تھے۔گیارہ ستمبر کی برسی کے موقع پر پورے امریکا میں سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔......./169
11 ستمبر 2013 - 19:30
News ID: 462227
امریکی صدر باراک اوبامہ نے گیارہ ستمبر کی 12ویں برسی کے موقع پر امریکی عوام کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ سنجیدگی سے امریکی عوام کی حفاظت کریں گے۔